ایکسپیڈینسی کونسل کے رکن محسن رضائی نے اپنے ذاتی صفحہ پر لکھا: امریکی ابہام کا شکار ہیں کہ بائیڈن ان کا سربراہ ہے یا نیتنیاہو ۔اسرائیلی وزیراعظم نہ صرف اس امریکی منابع اور اسلحہ سے استفادہ کر رہا ہے بلکہ امریکہ کے لیے احکامات بھی جاری کرتا ہے
امریکی عوام نہیں جانتے کہ ان کا صدر بائیڈن ہے یا نیتن یاہو
