وزارت خارجہ کے قانونی اور بین الاقوامی نائب غریب آبادی نے اسرائیلی حملوں کے بعد اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے ارکان کو ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے خط کے بعض نکات پڑھ کر سنائے اور سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی گزارش کی
ایران نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا
