صدر ایران کا شوری عالی فرھنگی کے۔ یوم تاسیس سے خطاب
ممکن نہیں ہے کہ ہم معاشرے میں اور حق اور عدالت کے مطابق کام کرے اور معاشرے کے اندر بے چینی جنم لے
ہم اپنے رویوں کی وجہ سے معاشرے میں مشکلات کا شکار ہیں
ہمیں عوام کو یہ حق دینا چاہیے کہ وہ اپنی وابستگی کا تعین کریں
اگر ہم دوسروں سے چاہتے ہیں کہ وہ کسی چیز سے اجتناب کریں تو سب سے پہلے ہمیں خود اس چیز سے اجتناب کرنا چاہیے