امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے المیادین ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ ایران امریکہ مذاکرات میں کافی پیش رفت ہوئی ہے اور دونوں اطراف نے طے کیا ہے کہ اسی ہفتے کے دوران مذاکرات کو مزید اگے بڑھایا جائے گا
ایران امریکا مذاکرات میں کافی پیشرفت ہوئی ہے۔ترجمان امریکا
