امریکی اخبار نے ذرائع سے اطلاع دی کہ ایران اور امریکہ کے مابین مذاکرات کا اگلا دور اتوار کو عمان میں متوقع ہے اخبار نے یہ بھی بتایا کہ امریکی عہدے داروں نے اسرائیل کے ساتھ مشاورت کی ہے اور ایران کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے