ایرانی مذاکرات کاروں کا کہنا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام جس پر بلین اف ڈالرز کا خرچہ کیا گیا ہے کے بارے میں چاہتے ہیں کہ نہ اس کو مکمل طور پر ختم کیا جائے اور نہ ہی اسے تباہ کیا جائے امریکی مذاکرات کار ویٹ کاف کا کہنا تھا کہ اگر ایرانی پروگرام کے مکمل خاتمے کے حوالے سے دباؤ ڈالا جائے تو معاہدہ جلد ہو سکتا ہے ایرانی مذاکرات کاروں نے کہا کہ ہم اوباما دور میں طے کی جانے والی سطح 2.18 تک یورینیم افزودہ کرنے کے لیے تیار ہیں یاد رہے کہ ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کے لیے 3.67 کی سطح کی افزودگی درکار ہے
ایران امریکا نے تیزی سے مذاکرات کا شیڈول طے کیا۔نیویارک ٹائمز
