ایران امریکہ مذاکرات جنگ کو روک سکتے ہیں وزیر خارجہ عراق

عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایران اور امریکہ کے مذاکرات ہی وہ واحد حل ہیں جو خطے میں ایک وسیع جنگ کو روک سکتے ہیں
اس مضمون کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

گزشتہ ہفتے کی خبروں کا ایک جائزہ:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے