ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ہندوستانی وزیر خارجہ نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا کہ ایران اور ہندوستان کے درمیان باہمی تعلقات کو فروغ دینے مختلف جہتوں کے حوالے سے گفت شنید کی گئی
ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات — باہمی تعلقات کے فروغ پر مختلف شعبوں میں تبادلۂ خیال
