ایران کے پاس سینٹری فیوچرز کے خاتمے کے دو راستے ہیں یا تو یہ کہ وہ ایک معاہدے کے ذریعے اپنے سینٹری فیوچرز کو مکمل طور پر ختم کر دے یا پھر امریکی بمباری کا نظارہ کرے جو کہ اس کے سینٹر فیچرز کا خاتمہ کر دے گی۔سینٹری فیوجز کا مکمل خاتمہ ہی ایرانی مسئلے کا واحد حل ہے
ایران کو اپنے سینٹری فیوجز کو مکمل طور پر ختم کرنا ہوگا ٹرمپ
