جنوبی کوریا میں ہونے والی عالمی جونیئر چیمپئن شپ میں ایران کی لڑکیوں اور لڑکوں کی قومی تائیکوانڈو ٹیم کی جانب سے دنیا میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کے بعد رہبر انقلاب اسلامی نے اس جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کھلاڑیوں کو مبارکباد کا پیغام دیا
تائیکوانڈو کے ہیروز کو قائد انقلاب کی مبارکباد
