بہت جلد ایک ایرانی وفد وزیر خارجہ ایران کی سربراہی میں روس کا دورہ کرے گا نیز روس میں اہم شخصیات سے ملاقاتیں کرے گا۔اس دورے میں ایران امریکہ مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال کے حوالے سے بات کی جائے گی
روس ایرانی وفد کی امد کا منتظر ہے ترجمان وزارت خارجہ
