سپریم لیڈر اسلامی انقلاب کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کا سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد کا ٹویٹ

 * ہمارا مخالف فریق ہر چیز میں وعدہ خلافی کرتا ہے، ہر چیز میں جھوٹ بولتا ہے اور دھوکے سے بے وقت فوجی دھمکی دیتا ہے۔ اگر ان کا بس چلے تو وہ ہمارے لوگوں کو شہید سلیمانی کی طرح قتل (ترور) کر دیں گے یا ہمارے جوہری مراکز پر بمباری کریں گے۔

 * ایسے فریق کے ساتھ مذاکرات نہیں کیے جا سکتے، اور نہ ہی اطمینان اور اعتماد کے ساتھ بیٹھ کر کوئی معاہدہ (قرار) کیا جا سکتا ہے

اس مضمون کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

گزشتہ ہفتے کی خبروں کا ایک جائزہ:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے