گزشتہ ہفتے سیستانی بلوچستان میں سرحدی فورسز پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں میں سے 14 افراد اب تک گرفتار کیے جا چکے ہیں جبکہ اٹھ افراد اب تک قتل کیے گئے ان کاروائیوں میں دہشتگردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی پکڑا گیا
سیستانی بلوچستان میں سرحدی فورسز کی کاروائیاں
