* وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کو ایک خط میں واضح کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران قرارداد ۲۲۳۱ (۲۰۱۵) کے تحت ختم کی گئی قراردادوں کی مبینہ واپسی کو قطعی طور پر مسترد کرتا ہے، اور نہ ایران اور نہ ہی اقوام متحدہ کے کسی رکن کو ایسے غیر قانونی اقدامات کی پیروی کرنے کی کوئی ذمہ داری ہے۔