ایران کے مستقل نمائندے برائے ایٹمی ایجنسی:
ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ، جس کے باعث ایٹمی سلامتی کو خطرے میں ڈالا گیا، ریاستی دہشت گردی کی واضح مثال ہے جو امریکہ اور صہیونی حکومت نے انجام دی۔
یہ بے سابقہ اور غیر قانونی اقدامات عالمی امن و سلامتی کے لیے ایک سنگین خطرہ ہیں، جو نہ صرف ایٹمی سلامتی اور تحفظ کو کمزور کرتے ہیں بلکہ عدمِ پھیلاؤ کے نظام کو بھی نقصان پہنچاتے ہیں۔