واشنگٹن پوسٹ: بعض نیٹو ممالک نے ایران پر امریکی حملے کی تعریف کی
امریکی میڈیا:
بعض یورپی نیٹو ممالک کے رہنماؤں نے امریکی قیادت کی جانب سے انہیں فوجی اخراجات بڑھانے کی ترغیب دینے پر شکریہ ادا کیا ہے، اور کچھ نے امریکی فضائیہ کے ایران کی جوہری تنصیبات پر جارحانہ حملوں کو "بہت اچھا” قرار دیا ہے۔
نیٹو رہنماؤں نے ایران پر امریکی حملے کو "بہت اچھا” قرار دیا | واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف!
