واشنگٹن پوسٹ: ایران، تیل کے بدلے چین سے فائٹر جیٹ، میزائل سسٹم اور لانگ رینج ریڈار لینا چاہتا ہے

​واشنگٹن پوسٹ نے لکھا: "ایران کی پالیسی یہ بھی ظاہر کرتی ہے کہ مشرق وسطیٰ کے واقعات خلاء میں رونما نہیں ہوتے اور امریکہ کے دشمن ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کے نئے مواقع کی تلاش میں رہتے ہیں۔”

​”جبکہ روس یوکرین کی جنگ میں الجھا ہوا ہے، چین نے ایران کے ساتھ تعاون کو گہرا کرنے کے لیے قدم بڑھایا ہے۔”

​”تہران چاہتا ہے کہ تیل کے بدلے چین سے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سسٹم، لانگ رینج سرویلنس ریڈار اور جنگی طیارے (فائٹر جیٹ) حاصل کرے۔”

اس مضمون کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

گزشتہ ہفتے کی خبروں کا ایک جائزہ:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے