وزیر خارجہ پاکستان نے کہا کہ افغانستان میں طالبان کے قائم مقام وزیر خارجہ نے انہیں چھ (6) بار ٹیلیفون کیا ہے اور انہوں نے ان کالز کے دوران امیر خان متقی سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان دہشت گردوں کو اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہ دے۔
۔