اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات میں پزشکیان کا بیان:
* "اسنیپ بیک” کا نفاذ اور پابندیوں کی واپسی ایک غیر قانونی عمل ہے۔
* ایران کی جانب سے ذمہ داریاں پوری کرنے اور روس اور چین کی اسنیپ بیک کے نفاذ کی مخالفت کے باوجود، اس کا نفاذ اور پابندیوں کی واپسی ایک غیر اخلاقی اور غیر قانونی عمل ہے۔