صدر مملکت (پزشکیان) کا ایران چیمبر آف کامرس کے اراکین سے خطاب:
* توانائی کے وسیع ذخائر رکھنے کی وجہ سے، ملک کی ترقی کو تیز رفتار ہونا چاہیے۔
* مغربی ممالک کا "اسنیپ بیک” (snapback) کو فعال کرنے کا ہدف ایران کی تیل فروخت کو محدود کرنا ہے۔
* ایرانی مصنوعات کو بہترین معیار کے ساتھ پڑوسی ممالک میں پیش کریں۔
* ملک میں برآمدات میں اضافہ تیل پر انحصار نہ ہونے اور روزگار میں اضافے کی نشاندہی کرتا ہے