گروسی: ایران جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کر رہا

​بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل (رافاٸیل گروسی):

​ایران کے جوہری پروگرام کی صورتحال پیچیدہ ہے۔

​یہ معاملہ کئی سالوں سے طول پکڑ رہا ہے۔

​ایران اس وقت جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کر رہا ہے۔

​ایران بہت جدید ٹیکنالوجیز تیار کر رہا ہے اور بغیر رکے، انتہائی افزودہ یورینیم کے ذخیرے میں اضافہ کر رہا ہے۔

اس مضمون کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

گزشتہ ہفتے کی خبروں کا ایک جائزہ:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے