آذربائجان کے صدر کا ایران کے صدر کے نام خط

علی اف نے اپنے خط میں لکھا کہ وہ ایران کا شکر گزار ہے کہ اس نے ڈی ایٹ تنظیم میں آذربائجان کی شرکت کی حمایت کی

امید ہے دونوں ممالک کے مابین روابط اسی طرح سے دوستانہ رہیں گے اور بہتری کی طرف جائیں گے

اس مضمون کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

گزشتہ ہفتے کی خبروں کا ایک جائزہ:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے