اسٹاک ایکسچینج تنظیم کے سربراہ نے باضابطہ استعفیٰ دے دیا۔
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج آرگنائزیشن کے سربراہ "مجید عشقی”، جنہوں نے اس سے قبل، پارلیمان کے "ھمتی” پر اعتماد کا ووٹ دینے کے فوراً بعد، زبانی طور پر وزیر اقتصادی امور کو استعفیٰ دے دیا تھا اب تحریری استعفی بھیج دیا