امریکی محکمہ انصاف نے دعویٰ کیا:
ستمبر میں، ایرانی حکام نے "فرہاد شکری” نامی مدعا علیہان میں سے ایک سے نگرانی اور بالآخر قتل کے لیے کہا۔ فرہاد شاکری ایران میں زیر نظر ہے جبکہ دو افراد امریکہ واشنگٹن میں گرفتار کیے گئے ہیں۔امریکی محکمہ انصاف کے مطابق یہ دونوں افراد ایرانی شہری کے تحت کام کر