جو کچھ جس کی طرف سے بھی شاید یہ نشر ہو رہا ہے وہ گمان پر مبنی ہے امریکہ نے ہمیں خط لکھا جو کہ دھمکیوں پر مشتمل تھا اس پر ایران میں بحث کی گئی اس کی تمام جہات کا اندازہ لگانے کے بعد امریکہ کو جواب دیا گیا ایران سفارت کاری اور مذاکرات کی راہ کو بند نہیں کرنا چاہتا ہے امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے حوالے سے مناسب جواب دے دیا گیا ہے