ایرانی خام تیل کی برامدات پہلے کی مانند ہیں ان میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی

ایران کی خام تیل کی برآمدات میں کمی کی خبروں کی تردید کردی گئی۔ نیشنل آئل کمپنی کے سی ای او حامد نے سائبر اسپیس میں ایران کے خام تیل کی برآمدات میں کمی کے بارے میں شائع ہونے والی افواہوں کو غلط اور بے بنیاد قرار دیا

اس مضمون کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

گزشتہ ہفتے کی خبروں کا ایک جائزہ:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے