ایران اور روس کے معاہدے پر شام کے حالات اثر انداز نہیں ہوں گے روسی وزیر خارجہ سرگئی لارو ف

لاوروف: شام کی صورتحال کا روس اور ایران کے درمیان تزویراتی شراکت داری کے معاہدے پر کوئی اثر نہیں ہے۔ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اس بات پر زور دیا کہ بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد شام کی موجودہ صورتحال، ماسکو اور تہران کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کے معاہدے پر اثر انداز نہیں ہوں گے معاہدہ دستخط کے لیے تیار ہے

اس مضمون کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

گزشتہ ہفتے کی خبروں کا ایک جائزہ:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے