ایران کو ایک نئی پیشکش کی ہے اگر وہ قبول نہیں کرتے اس کے برے اثرات ہوں گے

ٹرمپ نے ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کو ایک نئی پیشکش کی گئی ہے اہم یہ ہے کہ وہ اس بارے میں جلد فیصلہ کریں اگر وہ اس پیشکش کو قبول نہیں کرتے تو اس کے برے نتائج ہوں گے

اس مضمون کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

گزشتہ ہفتے کی خبروں کا ایک جائزہ:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے