دیگر ممالک میں ایران کی بلاک شدہ رقم کے مسئلے کو حل کرنا وزارت خارجہ اور دیگر متعلقہ اداروں کے ایجنڈے میں مسلسل شامل ہے۔ انہی کوششوں کے سبب بہت سے اثاثے ازاد ہوئے اور منجمد رہ جانے والے اثاثوں کے سلسلے میں مسلسل پیروی جاری ہے
ایران کے منجمد اثاثوں کے حوالے سے عراق کا بیان
