وزیر خارجہ نے دور پاکستان کے دوران پاکستان کے وزیر خارجہ صدر مملکت اور ارمی چیف سے ملاقات کی ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے امور اور خطے کی صورتحال کا تبادلہ خیال کیا گیا بالخصوص پاکستان اور ہندوستان کے مابین پائی جانے والی کشیدگی امریکہ اور ایران کے مذاکرات اور پاکستان اور ایران اقتصادیات کو بہتر بنانے کے حوالے سے مختلف امور زیر غور ائے