برلن: ایران اور امریکہ کے درمیان براہ راست مذاکرات کا کوئی متبادل نہیں
جرمنی کے وزیر خارجہ:
* ایران اور امریکہ کے درمیان براہ راست مذاکرات کا کوئی متبادل نہیں ہے۔
* میں ایران اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کے ساتھ رابطے میں ہوں۔
* میرے فرانسیسی اور برطانوی ہم منصب بھی ان مذاکرات کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
جرمن وزیر خارجہ کا بیان: ایران اور امریکہ کے براہ راست مذاکرات کا کوئی متبادل نہیں
