صدر مملکت نے سعودی عرب کے بادشاہ اور اس ملک کے ولی عہد کو الگ الگ پیغامات بھیج کر سعودی عرب کے قومی دن پر انہیں اور مملکت کی حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کی اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ پر زور دیا
سعودی عرب کے بادشاہ اور ولی عہد کے نام پزشکیان کا پیغام
