سپریم لیڈر ایران کے سلامتی کے امور کے حوالے سے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا کہ یورپ اور خلیج فارس کے ممالک کا بیانیہ انتہائی متنازع ہے خلیج فارس میں موجود تین جزائر ایران کی ملکیت ہیں