سید عباس عراقچی اردن پہنچ گئے
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اپنے علاقائی دوروں کے تسلسل میں اردن کے اعلیٰ حکام سے ملاقات اور بات چیت کے لیے آج 16 اکتوبر بروز بدھ اردن پہنچ گئے
سید عباس عراقچی اردن پہنچ گئے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اپنے علاقائی دوروں کے تسلسل میں اردن کے اعلیٰ حکام سے ملاقات اور بات چیت کے لیے آج 16 اکتوبر بروز بدھ اردن پہنچ گئے
