صیہونی حکومت اسلامی ممالک کے درمیان اختلافات سے فائدہ اٹھاتی ہے۔پزشکیان

صدر ترکی کے وزیر تجارت سے ملاقات میں:

خطے میں رونما ہونے والے واقعات صیہونی حکومت کی جانب سے اسلامی ممالک کے درمیان اختلافات کے غلط استعمال کا ثبوت ہیں۔

ترکیہ ایران سے 25 سالہ توانائی کے معاہدے کی تجدید چاہتا ہے

ہم چاہتے ہیں کہ ایران کی سرحد پر دو مزید راہداریاں کھولیں 

ایران اور ترکیہ کے مابین سیاحوں کی آمد و رفت کا معاہدہ بھی چاہتے ہیں

اس مضمون کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

گزشتہ ہفتے کی خبروں کا ایک جائزہ:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے