ایران عالمی ایٹمی ایجنسی کے قوانین کی روشنی میں اپنے پروگرام کو اگے بڑھائے گا عباس عراقچی
اس گفتگو میں ایران اور عالمی ایٹمی ایجنسی کے مابین ہونے والے معاہدوں کی پیشرفت کے حوالے سے گفتگو کی گئی
سید عباس راکچی نے بعض ممالک کی جانب سے ایران کے خلاف کیے گئے اقدامات کی مذمت کی اور کہا کہ ایران ان کے جواب میں مناسب اقدام کرے گا