میں شہید رئیسی اور شہید امیر عبداللہیان کی یاد منانے کے اقدام کو کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں
بیلا روس کی شنگھائی تنظیم میں مکمل شمولیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
وہ ممالک جو فلسطینیوں کے قتل عام کے لیے صہیونی حکومت کو اسلحہ بھیج رہے ہیں ان کی مذمت کرتا ہوں اور تنظیم سے گزارش کرتا ہوں کہ ان کی مذمت کی جائے
شنگھائی ممالک کے اقتصادی روابط میں بہتری کے ساتھ اقتصادی پیش رفت کو بہتر بنانا چاہیے
شنگھائی پراجیکٹس کی بہتری کے لیے شنگھائی بینک کا قیام از حد ضروری ہے