میں یقین رکھتا ہوں کہ ایرانی عوام بڑی تعداد میں انتخابات میں شرکت کریں گے اور درست انتخاب کریں گے رہبر انقلاب اسلامی ایران کا غدیر کی مناسبت سے عوام سے خطاب

میں یقین رکھتا ہوں کہ ایرانی عوام بڑی تعداد میں انتخابات میں شرکت کریں گے اور درست انتخاب کریں گے رہبر انقلاب اسلامی ایران کا غدیر کی مناسبت سے عوام سے خطاب 

درست نے انتخابات سے مراد ایسے شخص کا انتخاب ہے جو انقلاب اور نظام پر کل بھی اعتقاد رکھتا ہو 

اس انقلاب کی خدمت کے لیے ضروری توانائی اور عزم رکھتا ہو 

انقلاب کی خدمت اور عوام کی خدمت میں دن اور رات کا فرق نہ کرے 

اس کے ساتھ ہی بہترین اور اہل ساتھی ہوں 

ریاست کے وسائل سے استفادہ کرنے کی بھرپور توانائی کا حامل ہو

اس مضمون کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

گزشتہ ہفتے کی خبروں کا ایک جائزہ:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے