وزیر خارجہ ایران سعودیہ پہنچ گئے

سید عباس عراقچی اپنے غیر ملکی دورجات کے سلسلے میں پاکستان اور ہندوستان کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے سید عباس عراقچی سعودیہ میں ایران امریکہ مذاکرات اور دیگر امور کے حوالے سے گفت و شنید کریں گے
اس مضمون کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

گزشتہ ہفتے کی خبروں کا ایک جائزہ:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے