وزیر خارجہ ایران سید عباس عراقچی اپنے غیر ملکی دوروں کے تسلسل میں کویت پہنچ گئے

وزیر خارجہ ایران سید عباس عراقچی اپنے غیر ملکی دوروں کے تسلسل میں کویت پہنچ گئے

وزیر خارجہ ایران سید عباس عراقچی اپنے غیر ملکی دوروں کے تسلسل میں کویت پہنچ گئے اس سے قبل وہ بحرین قطر مصر سعودی عرب کا دورہ کر چکے ہیں ان دورہ جات کا مقصد مشرق وسطی کی صورتحال بالخصوص غزہ اور لبنان میں جاری جنگ کے حوالے سے ہمسایہ ممالک کو اعتماد میں لینا ہے

اس مضمون کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

گزشتہ ہفتے کی خبروں کا ایک جائزہ:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے