وزیر خارجہ ایران کی وزیر خارجہ مصر سے گفتگو

ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر سید عباس عراقچی اور مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعطی نے بدھ کی شب ایک فون کال میں خطے کی پیشرفت اور دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے بات چیت کی

اس مضمون کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

گزشتہ ہفتے کی خبروں کا ایک جائزہ:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے