پاکستانی وقد میں پاکستان کے وزیراعظم، وزیر خارجہ،وزیر اطلاعات افواج پاکستان کے سربراہ اور دیگر شخصیات شامل ہیں
ایرانی وقد میں ایران کے صدر وزیر خارجہ اور دیگر اہم شخصیات کی شرکت
ایران اور پاکستان کے اہم عہدے داروں کے یہ نشست پاک بھارت کشیدگی کے فورا بعد منعقد کی گئی اور اس عنوان سے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پاکستانی حکومت کے وفد کو ایران انے کی دعوت دی