کینیڈا کی ایران مخالف انسانی حقوق کی قرارداد کی منظوری

کینیڈا کی ایران مخالف اور مداخلت پسند قرارداد جو کہ ہر سال اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران میں انسانی حقوق کے حالات کے بہانے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اٹھائی جاتی ہے منظور کر لی گئی۔
ترجمان وزارت خارجہ ایران کا رد عمل
جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں ایران مخالف قرارداد کی منظوری ایک سیاسی اور بلا جواز اقدام ہے اور ہم اس اقدام کی مذمت کرتے ہیں08:51
اس مضمون کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

گزشتہ ہفتے کی خبروں کا ایک جائزہ:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے