ہم نے نتنز میں ایران کی افزودگی کی اہم سہولت کو نشانہ بنایا۔
ہم نے معروف ایرانی ایٹمی سائنس دانو اور بلاسٹک میزائل پروگرام کی کول ٹیم کو نشانہ بنایا ہے
اسرائیلی حملوں میں سپاہ کے سربراہ جنرل سلامی
افواج ایران کے سربراہ جنرل باقری
میزائل سسٹم کے یونٹ ختم الانبیاء کے کمانڈر جنرل غلامی راشد
ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر مہدی تہرانچی صدر ازاد یونیورسٹی
ایرانی ایٹمی ایجنسی کے سابق سربراہ ڈاکٹر فریدون عباسی
شہید بہشتی یونیورسٹی کے ایٹمی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر عبدالحامد منو چہر کی شہادتیں کنفرم