صدر ایران اور وزارت خارجہ ایران میں فلسطینی قیادت خواص کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ ان شخصیات کی شہادت مزاحمت کی تحریک کو کمزور نہیں کرے گی بلکہ اس میں مزید طاقت ائے گی۔صدر ایران کی جانب سے اس شہادت پر ف ل س ط ی ن ی قوم اور حماس کے لیے تعزیت کا پیغام ازادی اور حریت کے لیے جہاد ایک اعلی تر ین جدوجہد ہے جس میں شہادتوں سے کمی نہیں ائے گی صدر ایران