یمن کو ایران سے فوجی ساز و سامان بھیجنے کے دعوے کی تردید

وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکہ کے اس دعوے کو بے بنیاد قرار دیا ہے کہ ایران سے یمن کے لیے فوجی ساز و سامان بھیجا جا رہا ہے، اور اسے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف میڈیا میں منفی ماحول پیدا کرنے کی کوشش قرار دیا۔

اس مضمون کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

گزشتہ ہفتے کی خبروں کا ایک جائزہ:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے