رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای، صبح 8 بروز جمعہ، 14ویں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع ہونے کے پہلے منٹوں میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ایرانی قوم اج اپنے چودویں صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کر رہی ہے ووٹنگ کے لیے چھ امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے