مرکزی مواد پر جائیں

ایران کے آئل ٹینکرز نئے مشن کے لیے تیار ہیں!

المونیتور (Al-Monitor): اس وقت 14 سے زائد ایرانی آئل ٹینکرز جزیرہ خارج (Kharg Island) کے قریب لنگر انداز (تعینات) ہیں، جن میں سے بیشتر نے اپنے ٹریکنگ سسٹم (AIS) بند کر دیے…

متن کی ترتیبات

متن کی ترتیبات

ایران کے آئل ٹینکرز نئے مشن کے لیے تیار ہیں!

المونیتور (Al-Monitor): اس وقت 14 سے زائد ایرانی آئل ٹینکرز جزیرہ خارج (Kharg Island) کے قریب لنگر انداز (تعینات) ہیں، جن میں سے بیشتر نے اپنے ٹریکنگ سسٹم (AIS) بند کر دیے ہیں۔ سیٹلائٹ تصاویر کی بنیاد پر، غالباً یہ کسی ایسے نئے مشن کے لیے تیار ہیں جو جلد ہی شروع ہونے والا ہے۔
ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی ایک ایرانی آئل ٹینکر کے ڈھانچے (باڈی) کو ایک گولی بھی لگی، تو وہ خلیج فارس بھر میں تیل کے ٹرمینلز پر حملہ کر دے گا، جن میں متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور قطر کے ٹرمینلز بھی شامل ہیں

مصنف کے بارے میں

اس مضمون کا حوالہ کیسے دیں

seyyedasadabbas. «ایران کے آئل ٹینکرز نئے مشن کے لیے تیار ہیں!.» اقبال فورم، 20 نومبر 2026. https://iqbalforum.org/ur/?p=56188.

حوالہ دینے کے انداز

seyyedasadabbas. (20 نومبر 2026). ایران کے آئل ٹینکرز نئے مشن کے لیے تیار ہیں!. اقبال فورم. https://iqbalforum.org/ur/?p=56188

متعلقہ تحقیق

تازہ ترین

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔