مرکزی مواد پر جائیں

ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان

وزیر خارجہ نے دور پاکستان کے دوران پاکستان کے وزیر خارجہ صدر مملکت اور ارمی چیف سے ملاقات کی ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے امور اور خطے کی صورتحال کا تبادلہ…

متن کی ترتیبات

متن کی ترتیبات

ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان

وزیر خارجہ نے دور پاکستان کے دوران پاکستان کے وزیر خارجہ صدر مملکت اور ارمی چیف سے ملاقات کی ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے امور اور خطے کی صورتحال کا تبادلہ خیال کیا گیا بالخصوص پاکستان اور ہندوستان کے مابین پائی جانے والی کشیدگی امریکہ اور ایران کے مذاکرات اور پاکستان اور ایران اقتصادیات کو بہتر بنانے کے حوالے سے مختلف امور زیر غور ائے

مصنف کے بارے میں

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم سفارت کاروں، سیاست دانوں، ادیبوں، محققین، اساتذہ اور ایران و پاکستان کی معتبر جامعات کے طلبہ پر مشتمل ہے؛ فکر میں ہم آواز اور نگاہ میں متنوع

پروفائل اور تمام تحریریں

اس مضمون کا حوالہ کیسے دیں

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم. «ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان.» اقبال فورم، 7 مئی 2025. https://iqbalforum.org/ur/?p=31242.

حوالہ دینے کے انداز

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم. (7 مئی 2025). ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان. اقبال فورم. https://iqbalforum.org/ur/?p=31242

متعلقہ تحقیق

تازہ ترین

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔