مرکزی مواد پر جائیں

رئیس تہران یونیورسٹی: علمی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے حکمتِ عملی تیار کر رہے ہیں

تہران یونیورسٹی کے رئیس کی ‘مہر نیوز’ سے گفتگو:  اس وقت ہم پابندیوں کی بدترین اور شدید ترین صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں۔ ان تحریمی محدودیتوں نے ہمارے بہت سے بین…

متن کی ترتیبات

متن کی ترتیبات

رئیس تہران یونیورسٹی: علمی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے حکمتِ عملی تیار کر رہے ہیں

تہران یونیورسٹی کے رئیس کی ‘مہر نیوز’ سے گفتگو:

 اس وقت ہم پابندیوں کی بدترین اور شدید ترین صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں۔ ان تحریمی محدودیتوں نے ہمارے بہت سے بین الاقوامی تعلقات کو محدود کر دیا ہے، لیکن ہم اس کا دانشمندی سے مقابلہ کر رہے ہیں۔

 ہماری کوشش یہ ہے کہ ہم ان ممالک کے ساتھ تعلقات استوار کریں جہاں یہ صلاحیت اور امکانات زیادہ موجود ہیں، تاکہ ان شاء اللہ ان تمام پابندیوں کے باوجود اپنے علم و تحقیق کے کام جاری رکھ سکیں۔

مصنف کے بارے میں

اس مضمون کا حوالہ کیسے دیں

seyyedasadabbas. «رئیس تہران یونیورسٹی: علمی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے حکمتِ عملی تیار کر رہے ہیں.» اقبال فورم، 10 ستمبر 2026. https://iqbalforum.org/ur/?p=48676.

حوالہ دینے کے انداز

seyyedasadabbas. (10 ستمبر 2026). رئیس تہران یونیورسٹی: علمی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے حکمتِ عملی تیار کر رہے ہیں. اقبال فورم. https://iqbalforum.org/ur/?p=48676

متعلقہ تحقیق

تازہ ترین

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔